اسلام علیکم! اس ویب سائٹ پر دنیا کے عظیم صوفی بزرگ

قطب القطاب، شیخ بحروبر، سندالوصلین، زہدالانبیاء
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکرؒ
کی تعلیمات، زندگی، عرس کی رسومات، اشلوک اور مستند کتب سمیت بہت ساری معلومات کا ذخیرہ فراہم کیا جائیگا۔ اگر آپکے پاس ایسی معلومات ہیں جنہیں عوام الناس کی رہنمائی کے لئے اس ویب سائٹ پر رکھا جا سکتا ہے تو مجھے ای میل یا واٹس ایپ ضرور کریں۔ آپکا فراہم کردہ مواد انشاءاللہ آپکے نام سے شئیر کیا جائیگا۔

دعا گو: سکندر علی چشتی Email: sikandar9four@gmail.com                Whatsapp: +92 306 8485555